0
Tuesday 3 Jan 2012 01:51

حکومت نے نیب میں زیر التوا مقدمات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی

حکومت نے نیب میں زیر التوا مقدمات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈیو نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں بتایا کہ گزشتہ تین سال کے دوران آٹھ سو اکہتر انکوائریز میں سے پانچ سو اٹھہتر مکمل کی گئی ہیں، اس عرصہ میں 253 ریفرنسز دائر کیے گئے، 164 ریفرنسز میں ملزمان کو سزا ہوئی، تحریری جواب میں بتایا گیا کہ تین برسوں میں نیب نے نو ارب باون کروڑ روپے کی ریکوری کرائی، نیب کے پاس 684 افراد کے خلاف تحقیقات زیر التوا ہیں جن میں پچیس سیاستدانوں اور 353 سرکاری ملازمین کے کیسز شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 127172
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش