0
Tuesday 6 Oct 2009 14:20

بھارت کا پاکستانی سرحدوں پر فوج کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ

بھارت کا پاکستانی سرحدوں پر فوج کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ
واہگہ:بھارت نے پاکستان سے ملحقہ سرحدوں پر اضافی فوج تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے ڈائریکٹر جنرل رامن شری واستو نے واہگہ بارڈر پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو سرحدوں کی حفاظت کے لیے اضافی فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے۔ بی ایس ایف کے سربراہ نے کہا کہ انہوں نے 29 اضافی بٹالینز کی تعیناتی کی اجازت حاصل کر لی ہے ۔اسکے علاوہ ڈی آئی جیز کے زیر قیادت سات سیکٹرز اور آئی جیز کے زیر قیادت تین فرنٹیرز میں بھی فوج تعینات کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ : 12743
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش