0
Tuesday 17 Mar 2009 11:35

مغربی کنارے میں فائرنگ سے 2اسرائیلی اہلکارہلاک

مغربی کنارے میں فائرنگ سے 2اسرائیلی اہلکارہلاک
مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی کنارے کے علاقے وادی اردن میں ماسوا کی نوآبادیاتی بستی کے قریب فائرنگ کا واقعہ میں 2اسرائیلی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ اسرائیلی سیکورٹی حکام کے مطابق یہودی پولیس اہلکار کار میں جارہے تھے کہ فلسطینیوں کی جانب سے فائرنگ کی زد میں آگئے۔ اسرائیلی ریسکیو سروس کا کہنا ہے کہ جائے وقوع پر پولیس کی گاڑی میں ایک اہلکار مردہ حالت میں پایا گیا جبکہ زخمی حالت میں موجود دوسرے اہلکار کو بچانے کی کوشش ناکام رہی۔

خبر کا کوڈ : 1778
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش