0
Friday 2 Nov 2012 21:56

پشاور، ایس یو سی کے زیر اہتمام ’’شان رسالت و ولایت‘‘ کانفرنس 4 نومبر کو منعقد ہوگی

پشاور، ایس یو سی کے زیر اہتمام ’’شان رسالت و ولایت‘‘ کانفرنس 4 نومبر کو منعقد ہوگی
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام 4 نومبر کو پشاور میں ’’شان رسالت (ص) و ولایت (ع)‘‘ کے عنوان سے کانفرنس نعقد ہو گی، جس سے خصوصی خطاب علامہ سید ساجد علی نقوی کریں گے، بروز اتوار دوپہر ایک بجے مدرسہ شہید عارف حسین الحسینی میں منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں پشاور سمیت صوبہ کے مختلف اضلاع سے تنظیمی کارکنان اور عوام شرکت کریں گے، جبکہ علماء کرام ’’شان رسالت (ص) اور ولایت‘‘ کے موضوع پر خطاب کریں گے، کانفرنس سے مرکزی خطاب شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 208561
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش