0
Tuesday 13 Nov 2012 11:57

بی آئی ایس پی ڈیبٹ کارڈ کا اجراء قابل تحسین ہے، عوامی تاثرات

بی آئی ایس پی ڈیبٹ کارڈ کا اجراء قابل تحسین ہے، عوامی تاثرات
اسلام ٹائمز۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ڈیبٹ کارڈ کا اجراء قابل تحسین ہے، اس کارڈ سے بی آئی ایس پی میں مزید شفافیت پیدا ہوگی عوامی حلقوں کی طرف سے اس کارکردگی کو قدر کی نگاہ سے دیکھنے لگے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے وژن پر عمل کرتے ہوئے غریب عوام اور نادار خواتین کو مالی استحکام کرنے کے لئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وظیفہ کا اجراء کرکے غریبوں کے دل جیت لئے اور ان ہی پروگرام کے تحت نہ صرف غریبوں کے مالی امداد کئے جارہے ہیں بلکہ مختلف پرگرامز کے تحت انہیں روزگار کے مواقع بھی فراہم کئے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 211431
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش