0
Tuesday 9 Apr 2013 12:07

تاج حیدر کی سربراہی میں پیپلز پارٹی سندھ کا الیکشن سیل قائم کر دیا گیا

تاج حیدر کی سربراہی میں پیپلز پارٹی سندھ کا الیکشن سیل قائم کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ پاکستان بھر میں عام انتخابات میں حصہ لینے والی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر سید قائم علی شاہ نے پیپلز پارٹی سندھ کا صوبائی سطح پر الیکشن سیل تشکیل دے دیا ہے۔ الیکشن سیل کے سربراہ پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری تاج حیدر ہوں گے اور ممبران میں سینیٹر سعید غنی، وقار مہدی، سینیٹر مولا بخش چانڈیو، پروفیسر این ڈی خان، لال بخش بھٹو، شہلا رضا، رخسانہ زبیری، حبیب الدین جنیدی، لطیف مغل اور شمع مٹھانی ہوں گے۔ الیکشن سیل کا آفس میڈیا سیل نزد بلاول ہاﺅس میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 252012
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب