0
Saturday 25 May 2013 12:18

دہشتگردی کی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ولیم ہیگ

دہشتگردی کی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ولیم ہیگ
اسلام ٹائمز۔ برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ کا کہنا ہے کہ وہ دہشتگردی کی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد ولیم ہیگ نے کہا کہ لند ن کے علاقے وولچ میں برطانوی فوجی کی ہلاکت پر اظہار افسوس کے لئے اسرائیلی وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ وہ دہشتگردی کی جنگ سے کسی صورت میں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ 

واضح رہے کہ گزشتہ روز لندن میں مسلح افراد نے ایک فوجی کو چاقو مار مار کر ہلاک کردیا تھا۔ جسے پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 267300
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش