0
Tuesday 28 May 2013 13:58

ایڈووکیٹ کوثر ثقلین کے قتل پر شیعہ جماعتوں کی جانب سے اظہار مذمت

ایڈووکیٹ کوثر ثقلین کے قتل پر شیعہ جماعتوں کی جانب سے اظہار مذمت
اسلام ٹائمز۔ ماڑی پور روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈووکیٹ کوثر ثقلین اور ان کے دو بچوں کے قتل پر شیعہ جماعتوں کی جانب سے اظہار مذمت کیا گیا۔ رہنماؤں نے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوثر ثقلین کے قتل کیخلاف شیعہ جماعتوں مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علما کونسل، جعفریہ الائنس، آئی ایس او و دیگر نے اظہار مذمت کرتے ہوئے حملہ آوروں اور قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ جعفر سبحانی، مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات ناصر حسینی و دیگر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے قرار واقع سزا دی جائے۔
خبر کا کوڈ : 268244
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش