0
Sunday 17 Nov 2013 12:42

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، 2اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، 2اہلکار زخمی
اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کردیا،حملے میں 2اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کردیا،حملے میں 2سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔دونوں زخمیوں کو میر علی ایف سی کیمپ منتقل کردیاگیا ہے۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔جبکہ علاقے میں صبح 6بجے سے غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو بھی نافذ ہے۔
خبر کا کوڈ : 321737
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش