1
0
Tuesday 24 Dec 2013 18:26

سید جواد کاظمی سنی اتحاد کونسل کے مرکزی وائس چیئرمین نامزد

سید جواد کاظمی سنی اتحاد کونسل کے مرکزی وائس چیئرمین نامزد
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ محمد حامد رضا نے انجمن طلبائے اسلام پاکستان اور متحدہ طلباء محاذ کے سابق مرکزی صدر سیّد جوادالحسن کاظمی کو سنی اتحاد کونسل کا مرکزی وائس چیئرمین نامزد کر دیا ہے اور انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ مرکزی جمعیت علمائے پاکستان کے صدر شیخ الحدیث علامہ محمد شریف رضوی، جماعت اہلسنّت پنجاب کے صدر مفتی محمد اقبال چشتی اور انجمن طلباء اسلام کے مرکزی صدر اسد خان جدون نے سید جواد الحسن کاظمی کو سنی اتحاد کونسل کا وائس چیئرمین بننے پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ : 333862
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

United States
.Congratulations
ہماری پیشکش