0
Wednesday 18 Aug 2010 14:40

لبنان میں دو اسرائیلی جاسوسوں کو سزائے موت کا حکم

لبنان میں دو اسرائیلی جاسوسوں کو سزائے موت کا حکم
اسلام ٹائمز – فارس نیوز ایجنسی کے مطابق لبنان کی فوجی عدالت نے گذشتہ روز منگل کے دن بریگیڈئر جنرل نزار خلیل کی سربراہی میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں دو افراد اسامہ محمد علی بری اور اسکے مفرور ساتھی آنطوان سلیم عتمہ کو سزائے موت سنا دی۔ ان دونوں افراد پر اسرائیلی جاسوسی ادارے موساد کے ساتھ روابط رکھنے اور انہیں حساس معلومات فراہم کرنے کا الزام تھا۔ عدالت اس سے قبل بھی تین اسرائیلی جاسوسوں کو سزائے موت کا حکم سنا چکی ہے۔
خبر کا کوڈ : 34663
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش