0
Tuesday 5 Oct 2010 14:20

بھارت کا روس سے 250 لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ

بھارت کا روس سے 250 لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ
نئی دہلی:اسلام ٹائمز-اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارت کا جنگی جنون کم نہیں ہوا اور اس نے پچیس ارب ڈالر کی لاگت سے روس سے مزید دو سو پچاس جدید لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق پچیس ارب ڈالر کا یہ دفاعی معاہدہ بھارت کا سب بڑا معاہدہ ہو گا۔جس کو باقاعدہ شکل روسی وزیر دفاع کے رواں ماہ ہونے والے دورہ بھارت کے موقع پر دی جائیگی۔بھارتی فضائیہ کے سربراہ ای وی نائیک نے دفاعی منصوبے کی تصدیق کرتے ہوئے کو بتایا کہ روسی طیاروں کو دو ہزار سترہ تک مختلف مراحل میں فضائیہ میں شامل کیا جائیگا۔
خبر کا کوڈ : 39261
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش