0
Saturday 16 Aug 2014 16:31

افغانستان، فورسز کی کارروائی، 42 طالبان ہلاک

افغانستان، فورسز کی کارروائی، 42 طالبان ہلاک
اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کر کے بیالیس طالبان کو ہلاک کر دیا۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کنڑ، ننگڑھ، پکتیکا، قندوز اور لوگر میں سیکورٹی فورسز اور فوج نے مشترکہ کارروائی کی جس میں مقامی کمانڈرز سمیت بیالیس طالبان ہلاک ہو گئے جبکہ 44 زخمی ہوئے ہیں۔ درجنوں طالبان کو گرفتار بھی کیا گیا، پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 14 دھماکہ خیز مواد کو بھی ناکارہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 405100
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش