0
Saturday 18 Oct 2014 19:50

پیپلز پارٹی کا کراچی میں عوامی طاقت کا بھرپور مظاہرہ جاری، بلاول کا خطاب کچھ دیر میں

پیپلز پارٹی کا کراچی میں عوامی طاقت کا بھرپور مظاہرہ جاری، بلاول کا خطاب کچھ دیر میں
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں پاکستان پیپلز پارٹی کیجانب عوامی طاقت کا بھرپور مظاہرہ جاری ہے، جلسے میں بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کچھ دیر میں کارکنوں سے اہم خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پیپلز پارٹی کا جلسہ جاری ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہل پارک اور وہاں سے گاڑی کے ذریعے جلسہ گاہ پہنچے، سابق صدر آصف علی زرداری بھی پنڈال میں آچکے ہیں، دونوں نے اپنے پرجوش جیالوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلائے اور نعروں کا جواب دیا، بلاول بھٹو زرداری آج کے جلسے میں اہم خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 415269
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش