0
Thursday 11 Dec 2014 17:12

روس اور بھارت کے درمیان جوہری ری ایکٹر لگانے سمیت 20 معاہدے طے پاگئے

روس اور بھارت کے درمیان جوہری ری ایکٹر لگانے سمیت 20 معاہدے طے پاگئے
اسلام ٹائمز۔ بھارت اور روس کے درمیان جوہری ری ایکٹر لگانے سمیت 20 معاہدے طے پاگئے، بھارت اور روس کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی تقریب، حیدر آباد ہائوس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں روسی صدر پوٹن اور بھارتی وزیراعظم شریک تھے۔ ایٹمی توانائی، تیل کی تلاش اور فوجی تربیت کے منصوبوں کے معاہدوں پر دستخط ہوئے، روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جدید ترین ہیلی کاپٹر بھارت میں تیار کرنیکی پیشکش کی، انہوں نے بتایا کہ روس بھارت میں 10 ایٹمی ری ایکٹرز لگائے گا، روسی صدر پوٹن نے کہا کہ اگلے سال گجرات میں روس بڑا انڈسٹریل پلانٹ لگائے گا، روس بھارت کے ساتھ فری ٹریڈ معاہدے پر مذاکرات کر رہا ہے، جیٹ فائٹرز اور ٹرانسپورٹ طیارے بھی بنائے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 425040
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش