0
Wednesday 1 Jul 2015 00:44

اربعین حسینیؑ تصویری مقابلہ ایوارڈ 2014 کی تقریب آج ہو گی

اربعین حسینیؑ تصویری مقابلہ ایوارڈ 2014 کی تقریب آج ہو گی
اسلام ٹائمز۔ پہلا عالمی اربعین حسینیؑ تصویری مقابلہ ایوارڈ 2014 کے سلسلہ میں ایوارڈ عطا کرنے کی خصوصی تقریب آج ہو گی۔  ثقافتی قونصلیٹ جمہوری اسلامی ایران، اسلام آباد کی جانب سے جاری بیانیہ میں کہا گیا ہے کہ تقریب یکم جولائی 2015 بروز بدھ بوقت 5:30 بجے شام مرکز تحقیقات فارسی ایران و پاکستان اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔ پروگرام میں مہمان خصوصی معروف عالم دین مفتی گلزار احمد نعیمی، پرنسپل جامعہ نعیمیہ اسلام آباد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 470506
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش