0
Sunday 18 Oct 2015 21:12

دنیا کے 25 فیصد قیدی امریکا میں قید ہیں، براک اوبامہ

دنیا کے 25 فیصد قیدی امریکا میں قید ہیں، براک اوبامہ
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی سب سے بڑی تعداد امریکا میں قید ہیں جہاں دنیا کے 25 فیصد قیدی ہیں۔ براک اوباما نے انکشاف کیا ہے کہ دنيا ميں قيديوں کی سب سے بڑی تعداد امريكا ميں ہیں جن کی تعداد تقریباً 25 فیصد ہے ۔انہوں نے کہا کہ امریکا میں جيلوں ميں گنجائش سے زيادہ قیدی ٹھونس دیے جاتے ہيں تاہم اس اقدام کو بدلنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں جب کہ امریکی حکومت ہر سال قيديوں پر 80 ارب ڈالر خرچ كرتی ہے۔واضح رہے کہ سال كے اوائل ميں براک اوباما نےجيل كا دورہ بھی كيا تھا جو عہدے پر فائز كسی بھی امریکی صدر کا جیل کا پہلا دورہ تھا جس کا مقصد امریکا میں جیل كے نظام ميں اصلاحات لانا تھا۔
خبر کا کوڈ : 492044
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش