0
Saturday 2 Jul 2016 03:14

جوہر آباد میں یوم القدس کی مناسبت سے آئی ایس او سمیت شیعہ تنظیموں کی مشترکہ ریلی

جوہر آباد میں یوم القدس کی مناسبت سے آئی ایس او سمیت شیعہ تنظیموں کی مشترکہ ریلی
اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح یوم القدس کے موقع پر جوہرآباد میں بھی مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے نکالی گئی مشترکہ ریلی نکالی گئی۔ جامع مسجد حسینیہ  سے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید محمد تقی نقوی نے کہا کہ قبلہ اول کی آزادی تک جہاد جا ری رہے گا۔ جمعۃ الوداع کے موقع پر یوم القدس کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی میں مختلف شیعہ تنظیموں کے عہدیدارون و کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جامعۃ المرتضیٰ کے خطیب مولانا زوار حسین جوادی نے کہا کہ امت مسلمہ کا اتحاد وقت کا اہم تقاضا ہے۔
خبر کا کوڈ : 550170
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش