0
Thursday 11 Aug 2016 06:43

دشمن قوتیں ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں، خلیل طاہر سندھو

دشمن قوتیں ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں، خلیل طاہر سندھو
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے پنجاب کے رہنما اور صوبائی وزیر اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ پر انکا دل چھلنی ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ کوئٹہ دہشت گردی 20 کروڑ عوام پر حملہ ہے، قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان سمیت تمام اپوزیشن رہنما ملک اور قوم سے مخلص ہیں، تو ذاتی مفاد ترک کر کے سیاسی و عسکری قیادت کا ساتھ دیں۔
خبر کا کوڈ : 559653
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش