0
Sunday 28 Aug 2016 08:54

پانامہ لیکس کا فیصلہ ٹی او آرز کے ذریعے نہیں بلکہ عوام کی عدالت میں ہو گا، چوہدری فاروق سعید

پانامہ لیکس کا فیصلہ ٹی او آرز کے ذریعے نہیں بلکہ عوام کی عدالت میں ہو گا، چوہدری فاروق سعید
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چوہدری فاروق سعید نے خوشاب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے نوجوان قائد بلاول بھٹو زرداری نے مفاہمت کی سیاست کو خیرآباد کہہ دیا ہے۔ خوشاب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ اب پانامہ لیکس کا فیصلہ ٹی او آرز کی بجائے عوام کی عدالت میں ہو گا۔ انکا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی جمہوری روایات کی امین ہے اور اس نے ہر دور میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کے استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کیا ہے، اب بھی جمہوریت کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی، پارٹی کے تمام فیصلے کارکنوں کی ترجیحات کے مطابق کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 563666
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش