0
Friday 10 Feb 2017 15:38

باجوڑ ایجنسی میں دھماکہ، بچہ جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی

باجوڑ ایجنسی میں دھماکہ، بچہ جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ارنگ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 608150
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش