0
Saturday 25 Feb 2017 14:44

شمالی وزیرستان میں فورسز کا کلیئرنس آپریشن، دہشتگردوں کے زیراستعمال زیر زمین اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمد

شمالی وزیرستان میں فورسز کا کلیئرنس آپریشن، دہشتگردوں کے زیراستعمال زیر زمین اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمد
اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں فورسز نے کلیئرنس آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردوں کے زیراستعمال زیرزمین اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تحصیل میر علی میں کلیئرنس اور سرچ آپریشن کرتے ہوئے زیرزمین دفن کیا گیا اسلحے کا وہ بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا ہے جو کو دہشتگرد آپریشن ضرب عضب میں چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔ سکیورٹی فورسز نے اسلحے کا ذخیرہ بارودی سرنگ کو ناکارہ بناتے ہوئے برآمد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 612760
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش