0
Monday 8 May 2017 13:36

افغانستان میں داعش کا سربراہ شیخ عبدالحسیب مارا گیا

افغانستان میں داعش کا سربراہ شیخ عبدالحسیب مارا گیا
اسلام ٹائمز۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے افغانستان میں داعش کے سربراہ شیخ عبدالحسیب کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 اپریل کو افغان صوبے ننگار ہار میں ایک کارروائی کے دوران شیخ عبدالحسیب کے مارے جانے کی اطلاعات موجود تھیں جس کی اب باقاعدہ تصدیق کردی گئی ہے۔ امریکی فوجی حکام کے مطابق نو مہینے میں یہ داعش کا دوسرا سربراہ ہے جسے نشانہ بنایا گیا جبکہ اس کارروائی میں داعش کے 35 دیگر جنگجو بھی مارے گئے ہیں، کارروائی کے دوران دو امریکی فوجی بھی ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 634643
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش