0
Monday 31 Jul 2017 12:19

گلگت، قراقرام انٹرنیشنل یونیورسٹی کے گریجویشن کے امتحان کا پیپر اسد عاشورا کے احترام میں ملتوی

گلگت، قراقرام انٹرنیشنل یونیورسٹی کے گریجویشن کے امتحان کا پیپر اسد عاشورا کے احترام میں ملتوی
اسلام ٹائمز۔ قراقرام انٹرنیشنل یونیورسٹی کے گریجویشن کے امتحان کا پیپر اسد عاشورا کے احترام میں ملتوی کر دیا گیا۔ یکم اگست کو ہونے والا پیپر اب 30 اگست کو ہوگا۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کے ایگزامنیشن بورڈ کے ڈپٹی کنٹرول ممتاز احمد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسد عاشورا کے احترام میں یونیورسٹی نے یکم اگست کو ہونے والا پیپر کینسل کرکے تیس اگست کو امتحان کرانے کی تاریخ مقرر کیا ہے۔ ممتاز احمد نے کہا کہ بورڈ انتظامیہ نے متعلقہ تمام امتحان سنٹروں اور سپرنڈنٹ کو بھی مطلع کیا ہے اور اخبارات کے ذریعے طلبہ و طالبات کو بھی آگاہ کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 657514
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش