0
Wednesday 27 Apr 2011 02:45

حساس اداروں نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا

حساس اداروں نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ذرائع کے مطابق، حساس اداروں نے اسلام آباد اور پنجاب میں کارروائی کر کے قاری ضیاء گروپ کے چار انتہائی مطلوب دہشتگرد ضیاء، ذاکر، عمر خلیل اور زاہد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، دہشت گردوٕں سے حساس مقامات کے نقشے بھی برآمد کئے گئے ہیں۔ دہشتگرد ریڈ زون اور راولپنڈی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ ذرائع کے مطابق، دہشت گردوں کے مزید ساتھیوں کی تلاش جاری ہیں۔ اہم انکشافات کی توقع ہے۔
خبر کا کوڈ : 68094
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش