0
Friday 9 Mar 2018 18:42

ہشت نگری سے 3 رکنی رہزن گروہ گرفتار

ہشت نگری سے 3 رکنی رہزن گروہ گرفتار
اسلام ٹائمز۔ کیپٹل سٹی پولیس نے ہشتنگری سے 3 رکنی رہزن گروہ کو گرفتار کرلیا، گزشتہ روز فیضان نامی شخص اشرف روڈ پر جارہا تھا کہ اس دوران مسلح رہزنوں نے اسےگھیر کرلوٹ لیا اورفرار ہوگئے، ہشتنگری پولیس نے اطلاع ملتے ہی کارروائی کرکے ملزم بابر علی، معین احمد اور شاہ سوار کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
خبر کا کوڈ : 710159
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش