0
Friday 13 Apr 2018 03:15

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں 6 منزلہ عمارت میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں 6 منزلہ عمارت میں آتشزدگی
اسلام ٹائمز۔ کراچی کے علاقے بہادرآباد میں 6 منزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر واقع دکان میں آتشزدگی نے قریبی دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بہادر آباد کی جس عمارت کی دکان میں آگ لگی ہے اس میں گراؤنڈ فلور پر دکانیں موجود ہیں جب کہ اوپری منزل پر رہائشی اپارٹمنٹ ہیں۔ بہادر آباد پر لگنے والی آگ کے شعلے بہت زیادہ ہیں اور آگ کو بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں موقع پر موجود ہیں۔ عمارت میں آتشزدگی کے باعث کئی افراد پھنس گئے جنہیں رینجرز اہلکاروں اور اسنارکل کی مدد سے باہر نکالا گیا۔
خبر کا کوڈ : 717550
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش