0
Sunday 24 Jun 2018 21:15

بلاول بھٹو نے تاج حیدر کو سینٹرل الیکشن سیل کا انچارج مقرر کردیا

بلاول بھٹو نے تاج حیدر کو سینٹرل الیکشن سیل کا انچارج مقرر کردیا
اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تاج حیدر کو سینٹرل الیکشن سیل کا انچارج مقرر کردیا ہے۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سینٹرل الیکشن سیل کے 7 رکن ہیں، جن میں رخسانہ زبیری، سردار لطیف کھوسہ، لال بخش بھٹو، بیرسٹر عامر، چوہدری لطیف اکبر، امجد حسین ایڈووکیٹ اور نظیر ڈومکی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 733373
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش