0
Friday 17 Aug 2018 10:51

نصراللہ خان زیرے کا انتخابی دھاندلی کیخلاف اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ

نصراللہ خان زیرے کا انتخابی دھاندلی کیخلاف اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ
اسلام ٹائمز۔ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرے نے ملک میں 25 جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاجاً بلوچستان اسمبلی سے علامتی واک آؤٹ کیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس نومنتخب ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسٰی خیل کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرے نے ایوان میں اپنا تقریر پشتو اور اردو میں کرتے ہوئے ملک میں ہونیوالے دھاندلیوں کے خلاف احتجاجاً واک آؤٹ کرنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ : 745031
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش