0
Saturday 29 Dec 2018 01:13

ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کی جنرل زبیر حیات سے ملاقات

ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کی جنرل زبیر حیات سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات سے جمہوری اسلامی ایران کے سفیر جناب مہدی ہنر دوست نے اہم ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے جنرل زبیر حیات سے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس اہم ملاقات میں جنرل زبیر حیات اور برادر اسلامی ملک ایران کے سفیر کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 769099
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش