0
Wednesday 13 Mar 2019 18:48

جامعتہ المنتظر کا 2 روزہ سالانہ اجتماع 22 مارچ سے شروع ہوگا

جامعتہ المنتظر کا 2 روزہ سالانہ اجتماع 22 مارچ سے شروع ہوگا
اسلام ٹائمز۔ مادر علمی حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور کا 2 روزہ سالانہ تبلیغی، تعلیمی اور تربیتی اجتماع 22 اور 23 مارچ منعقد ہوگا، جس میں ملک بھر سے علما کرام شریک ہوں گے۔ ملت اسلامیہ کی عظیم قدیم درسگاہ کے اجتماع میں علامہ ساجد علی نقوی، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی اور دیگر علما شریک ہوں گے۔ اس موقع پر شیخ الجامعتہ علامہ اختر عباس اور محسن ملت علامہ علامہ صفدر حسین نجفی کی برسی اور علامہ حافظ ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت وفاق المدارس الشیعہ کی سپریم کونسل اور مرکزی کابینہ کے اجلاس میں مختلف امور زیر بحث بھی آئیں گے۔
خبر کا کوڈ : 782992
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش