0
Friday 29 Mar 2019 19:24

سندھ حکومت نے اساتذہ کے تمام مطالبات مان لئے

سندھ حکومت نے اساتذہ کے تمام مطالبات مان لئے
اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت اور سرکاری اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج آج دوسرے روز بھی جاری رہا۔ مذاکرات کا سلسلہ 6 گھنٹے تک جاری رہا، جس میں سندھ حکومت نے اساتذہ کے تمام مطالبات مان لئے۔
سرکاری اساتذہ کی جانب سے صوبائی حکومت کے سامنے ٹائم اسکیل، مستقل ملازمت، ترقی اور دیگر مطالبات رکھے گئے تھے۔ گذشتہ روز اساتذہ نے وزیراعلٰی ہاؤس جانے کی کوشش کی تھی جس پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کرکے کئی اساتذہ کو زخمی کر دیا تھا۔
 
خبر کا کوڈ : 785863
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش