0
Wednesday 24 Apr 2019 15:02

ہمیں جھوٹ بولنے، فریب دینے اور چوری کرنے کی باقاعدہ تربیت دی گئی ہے، مائیک پمپیو

ہمیں جھوٹ بولنے، فریب دینے اور چوری کرنے کی باقاعدہ تربیت دی گئی ہے، مائیک پمپیو
اسلام ٹائمز - کہتے ہیں کہ سچ بالآخر آشکار ہو کر ہی رہتا ہے، اسی کے مصداق امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپیو جو ماضی میں امریکہ کی مرکزی جاسوسی ایجنسی (CIA) کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں، نے اپنی ایک تقریر کے دوران کہا کہ جب میں سی آئی اے کا چیف تھا تو ہم جھوٹ بھی بولتے تھے، فریب بھی دیتے تھے اور چوری بھی کرتے تھے۔ ہمیں ان کاموں کے لئے باقاعدہ تربیت دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے مذکورہ بالا گھٹیا صفات کا ذکر کرتے ہوئے ان کو "امریکی تجربات کی عظمت" بھی قرار دیا۔
 
خبر کا کوڈ : 790430
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش