0
Monday 17 Jun 2019 18:16

شمالی وزیرستان، 9 دن بعد کرفیو اُٹھا لیا گیا

شمالی وزیرستان، 9 دن بعد کرفیو اُٹھا لیا گیا
اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان میں 9 دن بعد کرفیو اُٹھا لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شنہ خوڑہ، خڑ کمر اور ڈوگ ماچہ سے کرفیو اُٹھا لیا گیا۔ کرفیو اٹھانے کے بعد کئی دن سے محصور لوگوں نے اشیائے ضروریہ کی خریداری کیلئے بازاروں کا رُخ کرلیا۔ کرفیو اُٹھانے پر مشران اور علاقہ مکینوں نے حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ کرفیو شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر بم حملوں کے بعد لگایا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 799981
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش