0
Sunday 23 Jun 2019 12:24

عمران خان کا یوٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے، نورالحق قادری

عمران خان کا یوٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے، نورالحق قادری
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا یوٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے نورالحق قادری نے کہا کہ حکومت کے خلاف اپوزیشن کی اے پی سی کی کوئی اہمیت نہیں، مولانا فضل الرحمان اپنا شوق پورا کرلیں۔ حکومت عوام کی بہتری کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔ مدارس کی رجسٹریشن اچھا اقدام ہے۔ عمران خان کا یوٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے۔ اس سے قبل تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ اسلام ہمیں انسانیت کی فلاح کا حکم دیتا ہے۔ خدا کا حکم ہے کہ غریبوں کی ہر ممکن مدد کی جائے۔
خبر کا کوڈ : 801057
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش