0
Monday 27 Jan 2020 19:58

اصغریہ اسٹوڈنٹس کے زیر اہتمام مختلف ڈویژنز میں تنظیمی تربیتی ورکشاپس کا سلسلہ جاری

اصغریہ اسٹوڈنٹس کے زیر اہتمام مختلف ڈویژنز میں تنظیمی تربیتی ورکشاپس کا سلسلہ جاری
اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام سندھ کے مختلف اضلاع اور ڈویژنز میں ورکنگ کونسل کے اراکین کی تربیت کیلئے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈویژنل اور ضلعی کابینہ کے اراکین کی تنظیمی تربیت کی گئی۔ ورکشاپس حیدرآباد، نوابشاہ، میرپورخاص، بدین، سکھر، خیرپورمیرس، لاڑکانہ ڈویژنز، سندھ یونیورسٹی، مہران یونیورسٹی، سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام، قائدعوام یونیورسٹی یونٹ میں ہوئیں۔ ورکشاپس میں ٹیم ورک، فیصلہ سازی، مؤثر پلاننگ، فنانس اور ریکارڈ کیپنگ، مؤثر کمیونیکیشن و دیگر موضوعات پر تنظیمی سینئیرز نے دروس دیئے۔
خبر کا کوڈ : 841041
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش