0
Tuesday 12 Jul 2011 00:26

چین کے ساتھ مل کر رکاوٹیں دور کریں گے، مائیک مولن

چین کے ساتھ مل کر رکاوٹیں دور کریں گے، مائیک مولن
بیجنگ:اسلام ٹائمز۔ امریکی جوائنٹ چیف آف سٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے کہا ہے کہ عالمی اور علاقائی سطح پر درپیش مسائل کا مقابلہ کرنے کیلئے چین کے ساتھ مل کر رکاوٹوں کو دور کریں گے۔
بیجنگ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مائیک مولن نے کہا کہ خلیج عدن میں بحری قذاقی کے واقعات کی روک تھام کیلئے چین کے ساتھ مل کر مشقیں کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ چین خطہ میں استحکام کیلئے شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات کو استعمال میں لائے۔ اس موقع پر انہوں نے شمالی کوریا کو انتباء کرتے ہوئے کہا کہ وہ مزید جارہانہ اقدام سے باز رہے۔

خبر کا کوڈ : 84401
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش