0
Sunday 23 Feb 2020 21:25

چاغی، مسلح گاڑی سواروں نے 2 افراد کو اغوا کرلیا

چاغی، مسلح گاڑی سواروں نے 2 افراد کو اغوا کرلیا
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علاقے چاغی میں مسلح گاڑی سواروں نے 2 افراد کو اغواء کرلیا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق گذشتہ شب مسلح گاڑی سواروں نے چاغی کے علاقے نوکچاہ کے مقام پر محمد قاسم اور نصیر نامی دو افراد کو اغواء کرلیا۔ مغویوں کا تعلق ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل سے بتایا جاتا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے ملزمان کیخلاف کارروائی اور مغویوں کی بازیابی کے لئے کارروائی شروع کی گئی۔
 
خبر کا کوڈ : 846307
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش