0
Tuesday 10 Mar 2020 20:08

گلگت، مجوزہ لینڈ ریفارمز ایکٹ کیخلاف مظاہرہ، اسمبلی کے گھیرائو کی دھمکی

گلگت، مجوزہ لینڈ ریفارمز ایکٹ کیخلاف مظاہرہ، اسمبلی کے گھیرائو کی دھمکی
اسلام ٹائمز۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے لینڈ ریفارمز بل کی منظوری کی صورت میں قانون ساز اسمبلی کے گھیرائو کی دھمکی دیدی۔ منگل کے روز مجوزہ ایکٹ کیخلاف گلگت میں اے اے سی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ ہماری زمین ہماری مرضی ہے، کسی دوسرے کی مرضی نہیں چلے گی۔ ہماری زمینوں کے قوانین بنانے والوں کے پاس ایک مرلہ زمین نہیں، حکومت میں موجود لوگ لینڈ مافیا بن گئے ہیں اور زمنیوں کو ہڑپ کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارے جذبات کے ساتھ کھیلنے کی کسی بھی غلطی حکومت کو مہنگی پڑے گی۔
خبر کا کوڈ : 849379
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش