0
Monday 23 Mar 2020 22:51

خواہش ہے پاکستان کورونا کیخلاف جلد کامیاب ہو، چین

خواہش ہے پاکستان کورونا کیخلاف جلد کامیاب ہو، چین
اسلام ٹائمز۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان لی جیان عا نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کے خلاف چین کے کردار کو ذمہ دارانہ اور پرعزم قوم کے طور پر سراہا، جس پر ان کے شکرگزار ہیں۔ ٹوئٹر پیغام میں لی جیان عا نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کے خلاف چین کے کردار کو ذمہ دارانہ اور پرعزم قوم کے طور پر سراہا جس پر ان کے شکرگزار ہیں۔ لی جیان عا نے کہا کہ عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستانیوں سے کہا کہ چین کے تجربات کی پیروی کریں، ہماری خواہش ہے پاکستان کورونا کے خلاف جلد از جلد کامیاب ہو۔
خبر کا کوڈ : 852170
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش