0
Tuesday 31 Mar 2020 17:44

جی بی میں کرونا وائرس کے مزید 24 کیسز سامنے آگئے

جی بی میں کرونا وائرس کے مزید 24 کیسز سامنے آگئے
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 24 کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد مجموعی تعداد 166 ہو گئی ہے۔ نئے کیسز میں 16 کا تعلق ضلع نگر اور 8 مریضوں کا تعلق سکردو سے ہے۔ جی بی میں کرونا وائرس سے ضلع نگر  سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کیسز کی تعداد 67 ہو گئی ہے۔ سکردو میں متاثرین کی تعداد 50 سے زائد ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 853803
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش