0
Tuesday 7 Apr 2020 10:51

صوابی میں مکان کی دیوار گر گئی، 3 بچے جاں بحق

صوابی میں مکان کی دیوار گر گئی، 3 بچے جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ صوابی میں گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ صوابی کے گاؤں نظر ڈھیری میں گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ متاثرہ مکان زردان نامی افغان مہاجر کا ہے، مکان کی دیوار کچی ہونے کے باعث گری، جاں بحق بچوں کی عمریں 3 سے 5 سال کے درمیان ہیں۔ زخمی خاتون کو ڈسٹرکٹ ہسپتال صوابی منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 855148
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش