0
Friday 17 Apr 2020 14:24

ووہان میں کورونا سے اموات کا نظرثانی شدہ ڈیٹا جاری

ووہان میں کورونا سے اموات کا نظرثانی شدہ ڈیٹا جاری
اسلام ٹائمز۔ چین نے ووہان میں کورونا وائرس سے اموات کا نظرثانی شدہ ڈیٹا جاری کر دیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی ذرائع کے مطابق نظرثانی شدہ ڈیٹا میں ووہان میں مزید 1290 ہلاکتیں شامل ہیں جس کے بعد اعداد و شمار کے حساب سے ووہان میں ہلاکتوں کی تعداد 3869 ہو گئی ہے۔ نئے ڈیٹا کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 4632 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گھروں میں اموات اور اطلاعات میں کمی اعداد وشمار میں غلطی کی وجہ بتائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 857230
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش