0
Thursday 28 May 2020 12:04

پشاور میں چاغی کا تاریخی ماڈل ٹوٹ پھوٹ کا شکار

پشاور میں چاغی کا تاریخی ماڈل ٹوٹ پھوٹ کا شکار
اسلام ٹائمز۔ پشاور سمیت ملک بھر میں یوم تکبیر آج سادگی کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ چاغی ماڈل یادگار ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکا ہے۔ پشاور ریڈیو پاکستان میں بنائے گئے چاغی ماڈل کی صفائی گذشتہ کئی سالوں سے نہیں ہوئی ہے، جبکہ مسلم لیگ (ن) کے کارکن بھی چاغی ماڈل کو بھول گئے ہیں۔ لاکھوں روپے کے اخراجات سے بننے والا چاغی ماڈل مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی تصاویر تک محدود ہوگیا ہے۔ کورونا وباء کے باعث یوم تکبیر کو سادگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 865196
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش