0
Friday 17 Jul 2020 21:57

جی بی الیکشن، نون لیگ نے 17 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا

جی بی الیکشن، نون لیگ نے 17 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ نون نے گلگت بلتستان انتخابات اور ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے 17 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا۔ پارلیمانی بورڈ میں وفاق سے 11 اور جی بی سے 66 ممبران کو شامل کیا گیا ہے۔ بورڈ میں مرکز سے راجہ ظفر الحق، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، خواجہ آصف، رانا ثنا اللہ، سردار محمد یوسف، مشاہد حسین سید، پرویز رشید اور امیر مقام شامل ہوں گے جبکہ گلگت بلتستان سے حفیظ الرحمن، حاجی اکبر تابان، شمس میر، اورنگزیب ایڈووکیٹ، سلطان علی خان اور ارمان شاہ شامل ہوں گے۔ پارلیمانی بورڈ جی بی الیکشن میں امیدواروں کے چناو کرنے کے ساتھ ساتھ انتخابی حکمت عملی بھی مرتب کریگا۔
خبر کا کوڈ : 875066
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش