0
Wednesday 29 Jul 2020 00:25

پاراچنار، نوجوان سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سید محمد کو لاپتہ کردیا گیا

پاراچنار، نوجوان سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سید محمد کو لاپتہ کردیا گیا
اسلام ٹائمز۔ پاراچنار سے تعلق رکھنے والے نوجوان سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سید محمد کو پراسرار طور پر لاپتہ کردیا گیا ہے، اس حوالے سے ابھی تک تصدیق نہیں ہوسکی کہ انہیں اغواء کیا گیا ہے یا سرکاری اداروں نے غائب کیا ہے۔ تاہم امکان یہی ظاہر کیا جارہا ہے کہ سید محمد کو خاموشی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بالش خیل کے مسئلہ پر نوجوان سید محمد نے کافی آواز بلند کی تھی اور اس مسئلہ کو حکومتی شخصیات کے سامنے اٹھانے میں اپنا انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا۔ 
خبر کا کوڈ : 877204
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش