0
Thursday 10 Sep 2020 10:45

پیوٹن کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کےساتھ میٹنگ

پیوٹن کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کےساتھ میٹنگ
اسلام ٹائمز۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبر ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ وڈیو لنک میٹنگ کی۔ انہوں نے وزرائے خارجہ کو ماسکو آمد پر خوش آمدید کہا، اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی شریک ہوئے۔ وزرائے خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے ماسکو آئے ہیں۔ یاد رہے کہ اس فورم پر اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 885391
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش