0
Monday 22 Feb 2021 17:19

پیپلز پارٹی والد کو جیل میں قتل کروانا چاہتی تھی، عائشہ حلیم عادل

پیپلز پارٹی والد کو جیل میں قتل کروانا چاہتی تھی، عائشہ حلیم عادل
اسلام ٹائمز۔ حلیم عادل شیخ کی صاحبزادی عائشہ حلیم شیخ کا کہنا ہے کہ میرے والد پر جیل میں لوگوں نے حملہ کیا، پیپلز پارٹی میرے والد کو جیل میں قتل کروانا چاہتی تھی۔ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی صاحبزادی عائشہ حلیم شیخ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ آج میرے والد کا یوم پیدائش ہے، ہم ہر سال کیک کاٹتے تھے۔ عائشہ عادل کے مطابق میرے والد پر جیل میں لوگوں نے حملہ کیا، جیل میں کچھ پولیس کے لوگوں نے والد کو ان غنڈوں سے بچایا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ شب 12 بجے سالگرہ کے وقت اسپتال ملنے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 917743
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش