0
Sunday 11 Apr 2021 12:56

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے شوپیاں ضلع میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا. قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کے ایم سی کی رپورٹ کے مطابق جمعرات سے اب تک بھارتی فوج 10کشمیری نوجوانوں کو شہید کر چکی ہے۔
خبر کا کوڈ : 926554
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش