0
Sunday 25 Apr 2021 23:01

جی بی میں دفتری اوقات کار میں تبدیلی

جی بی میں دفتری اوقات کار میں تبدیلی
اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی دفتری اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔ تمام دفاتر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے۔ نئے اوقات کار کا اطلاق تمام سرکاری و غیر سرکاری دفاتر پر ہوگا۔ دوسری جانب اتوار کے روز گلگت میں پانچ کرونا کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جبکہ دیگر اضلاع میں کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ سکردو میں مسلسل دوسرے روز بھی کرونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا تاہم ملک کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر جی بی حکومت نے کرونا پابندیاں سخت کر دی ہیں۔ سرکاری دفاتر میں کسی قسم کی میٹنگنز پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 929198
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش